امی عائشہ کو رتبہ جداء مل گیا ....
جن كوشوہر حبیب خداء مل گیا ....
كیوں مقدر پہ نازاں نہ ہو عائشہ ...
دوجہاں کاجنہیں بادشاه مل گیا....
جس كورب نے بناكر پسند کرلیا....
امی عائشہ کووه مجتبی مل گیا ....
ان پہ تهمت لگی , نہ تهاکوئ گواه ....
انکی تطهیرکارب گواه مل گیا.