اسوقت ساری دنیا بیمار ہے:
لاعلاج مریضوںکیلۓ
تبلیغی مرکزرائونڈ
آخری ھسپتال ہے.
تین دن کی گولیاں
دس دن کا کیپسول چالیس دن کاانجکشنچارماہ کا گلوکوز
دستیاب ھے.
پھربھی طبیعت ٹھیک نہ ھوتوایک سال اندرون بیرون ملک لگا کر اپریشن کروایۓ؟
(منجانب روحانی شفاخانہ رائونڈ)